نئی دہلی،30نومبر(یو این آئی)لو ک سبھا میں آج عدم رواداری پر ہونے والی بحث میں حصہ لیتے ہوئے سی پی آئی ممبر پارلیمنٹ محمد سلیم نے وزیر اعظم نریندر مودی پر تیز و تند حملہ کرتے ہوئے ان کی خاموشی پر سوال اٹھایا۔
right;">وک سبھا میں قوانین 193 کے تحت بحث میں حصہ لیتے ہوئے سی پی آئی نے کہا کہ ملک میں عدم رواداری کے معاملے میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے لیکن وزیر اعظم خاموش ہیں۔
انہیں اپنی خاموشی توڑنی چاہئے اور اس پر ملک کو جواب دینا چاہئے۔